Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نجی میڈیکل کالج من مانے فیس اسٹرکچر ختم کریں، پی ایم ڈی سی کا حکم

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 10, 2025
in پاکستان
0
نجی میڈیکل کالج من مانے فیس اسٹرکچر ختم کریں، پی ایم ڈی سی کا حکم

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے حکومت کی مقررہ فیسوں پر عمل درآمد نہ کرنے والے نجی میڈیکل کالجز کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

پی ایم ڈی سی کے اعلامیے کے مطابق تمام نجی میڈیکل کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹس پر جاری کردہ من مانے فیس اسٹرکچر فوری طور پر ختم کریں اور ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے وفاقی حکومت کی منظور شدہ فیس ظاہر کریں۔

کونسل نے واضح کیا ہے کہ ہدایت پر عمل نہ کرنے والے اداروں کی اکریڈیشن معطل کر دی جائے گی۔ مزید کہا گیا ہے کہ جو کالجز حکومت کے مقررہ فیس اسٹرکچر پر عمل نہیں کریں گے، ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔

Previous Post

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

Next Post

امریکا کا غز ہ جنگ بندی معاہدےکی نگرانی کیلئے 200 اہلکار تعینات کرنےکا فیصلہ

Next Post
امریکا کا غز ہ جنگ بندی معاہدےکی نگرانی کیلئے 200 اہلکار تعینات کرنےکا فیصلہ

امریکا کا غز ہ جنگ بندی معاہدےکی نگرانی کیلئے 200 اہلکار تعینات کرنےکا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم