Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی ویمن کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ کا 28 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 10, 2025
in کھیل
0
بھارتی ویمن کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ کا 28 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھانا نے ون ڈے کرکٹ میں 28 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

جمعرات کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے دوران جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں سمریتی مندھانا نے ایک کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انہوں نے میچ کے آٹھویں اوور میں چھکا لگا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ جنوبی افریقا کے خلاف اس میچ میں انہوں نے 32 گیندوں پر 23 رنز بنائے۔

سمریتی مندھانا نے سال 2025 میں اب تک 18 ون ڈے میچز میں 4 سنچریوں کی مدد سے مجموعی طور پر 982 رنز بنا لیے ہیں، جس کے ساتھ انہوں نے آسٹریلیا کی سابق کرکٹر بلینڈا کلارک کا 28 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ بلینڈا کلارک نے 1997 میں ایک کلینڈر ائیر میں 970 رنز بنائے تھے۔

اس شاندار کارکردگی کے ساتھ سمریتی مندھانا ویمنز ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی خاتون بیٹر بننے کے قریب ہیں جو ایک ہی سال میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرے گی۔

Previous Post

امریکا کا غز ہ جنگ بندی معاہدےکی نگرانی کیلئے 200 اہلکار تعینات کرنےکا فیصلہ

Next Post

آگ اور پانی کا کھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشت گردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

Next Post
آگ اور پانی کا کھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشت گردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

آگ اور پانی کا کھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشت گردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم