Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

صدر آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات، ملکی و خارجی سلامتی پر تبادلہ خیال

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 16, 2025
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات، ملکی و خارجی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں ملکی اور خارجی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک میں داخلی و خارجی سیکیورٹی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، جبکہ افغان طالبان کی جانب سے بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزیوں اور سرحدی خلاف ورزیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ملاقات میں افغان طالبان حکومت کی جارحانہ سرگرمیوں، پاک فوج کی محتاط اور مؤثر جوابی کارروائیوں، اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے جاری کوششوں پر بھی غور کیا گیا۔

صدر آصف علی زرداری نے اس موقع پر پاک فوج کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعِ وطن کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کل وفاقی کابینہ کا اجلاس بلائیں گے، اہم ملکی و بین الاقوامی امور زیر بحث آئیں گے

Next Post

کولمبیا کا منشیات سے ضبط شدہ سونا فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ بھیجنے کا اعلان

Next Post
کولمبیا کا منشیات سے ضبط شدہ سونا فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ بھیجنے کا اعلان

کولمبیا کا منشیات سے ضبط شدہ سونا فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ بھیجنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم