Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف کل وفاقی کابینہ کا اجلاس بلائیں گے، اہم ملکی و بین الاقوامی امور زیر بحث آئیں گے

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 16, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کا سیلابی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے جاری اشتعال انگیزیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔ سیکیورٹی ادارے کابینہ کو تازہ ترین بریفنگ دیں گے، جبکہ داخلی امن و استحکام کے لیے مجوزہ اقدامات پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے حالیہ دورۂ مصر اور غزہ امن سربراہی اجلاس میں پاکستان کے کردار سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ اجلاس میں غزہ امن کانفرنس میں پاکستان کی مؤثر شرکت کو خصوصی طور پر اجاگر کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ قانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے فیصلے بھی منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی آج ایوانِ صدر میں اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آزاد جموں و کشمیر کے حالات اور پیپلز پارٹی کے تحفظات و مطالبات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Previous Post

سوات موٹر وے پر ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی

Next Post

صدر آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات، ملکی و خارجی سلامتی پر تبادلہ خیال

Next Post
صدر آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات، ملکی و خارجی سلامتی پر تبادلہ خیال

صدر آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات، ملکی و خارجی سلامتی پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم