Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

راولپنڈی: شاپنگ مالز اور سپراسٹورز سےچوری کرنیوالا ملزم گرفتار، 32 لاکھ برآمد

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 29, 2025
in پاکستان
0
راولپنڈی: شاپنگ مالز اور سپراسٹورز سےچوری کرنیوالا ملزم گرفتار، 32 لاکھ برآمد

راولپنڈی: پولیس نے شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تین مختلف شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز میں چوری کی وارداتیں کر چکا تھا۔ ملزم واردات کے لیے اسٹورز کے اندر چھپ جاتا تھا اور اسٹور بند ہونے کے بعد موقع پاکر چوری کر لیتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بعض اوقات بند اسٹورز کے تالے توڑ کر بھی چوری کرتا تھا۔ تاہم سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے 32 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی گئی ہے، جب کہ اس کے خلاف تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Previous Post

سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘بنانےکا منصوبہ بنالیا

Next Post

صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 افراد ہلاک، کیوبا سے لوگوں کا انخلا

Next Post
صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 افراد ہلاک، کیوبا سے لوگوں کا انخلا

صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 افراد ہلاک، کیوبا سے لوگوں کا انخلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم