واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس حکم نامے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت شہریوں کو ووٹ ڈالنے سے قبل اپنی شہریت کا ثبوت فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امریکی آئین کے تحت صدر کو ایسی شرط عائد کرنے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ انتخابات سے متعلق ضابطے طے کرنا وفاقی یا ریاستی الیکشن کمیشنز کا دائرہ اختیار ہے، نہ کہ صدر کا۔
ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ آئندہ صدارتی انتخاب سے قبل جاری انتخابی اصلاحات کے تنازع کو مزید
