Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پختونخوا میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری، 5 نومبر تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

Web Desk by Web Desk
نومبر 4, 2025
in موسم
0
پختونخوا میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری، 5 نومبر تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ نے پیشگوئی کی ہے کہ صوبے کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں آج سے 5 نومبر تک وقفے وقفے سے بارشیں اور بعض مقامات پر برفباری متوقع ہے۔ اس حوالے سے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کیے جائیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق مسلسل یا شدید بارش کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے، جس کے نتیجے میں بعض مقامات پر سڑکوں کی بندش کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

اتھارٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، خاص طور پر برفباری یا لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے والے علاقوں میں احتیاط برتیں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

Previous Post

قانون کی حکمرانی میں ڈنمارک کا پہلا نمبر، پاکستان 130ویں نمبر پر برقرار

Next Post

سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلینڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی، کورٹ نمبر 6 بھی متاثر

Next Post
سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلینڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی، کورٹ نمبر 6 بھی متاثر

سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلینڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی، کورٹ نمبر 6 بھی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم