Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت وال چاکنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس کا انعقاد

Web Desk by Web Desk
نومبر 4, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت وال چاکنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس کا انعقاد

لیہ:وال چاکنگ شہر کی خوبصورتی اور نظم و ضبط متاثر کرتی ہے، ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ(نیوز رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت وال چاکنگ کے خاتمہ بارے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اے ڈی سی جی شبیراحمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان ودیگر متعلقہ افسران موجودتھے۔۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں وال چاکنگ کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وال چاکنگ نہ صرف شہر کی خوبصورتی کو متاثر کرتی ہے بلکہ یہ شہری نظم و ضبط کی خلاف ورزی بھی ہےوال چاکنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ کو صاف، خوبصورت اور پرامن بنانا انتظامیہ کا عزم ہے.

تمام محکمے اس مقصد کے حصول کے لیے مل کر کام کریں شہری وودیگر کاروباری حضرات وال چاکنگ سے گریز کریں اور اپنی دیواروں اور عمارتوں کو صاف ستھرا رکھیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ تمام سرکاری و غیرسرکاری عمارتوں، سکولوں، اسپتالوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر موجود وال چاکنگ کو فوری طور پر مٹایا جائے اور آئندہ کسی بھی قسم کی وال چاکنگ کو ہرگز برداشت نہ کیا جائے گا۔

Previous Post

کراچی میں گزشتہ روز 3400 سے زائد ای چالان، سب سے زیادہ چالان کس خلاف ورزی پر ہوئے؟

Next Post

لیہ:ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس راؤ عمر فاروق نے گزشتہ ماہ کی پولیس کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

Next Post
لیہ:ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس راؤ عمر فاروق نے گزشتہ ماہ کی پولیس  کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

لیہ:ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس راؤ عمر فاروق نے گزشتہ ماہ کی پولیس کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم