Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہورمیں پولیو ٹیم پرحملہ کرنیوالی خواتین کو گرفتار کرلیا گیا

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in پاکستان
0
لاہورمیں پولیو ٹیم پرحملہ کرنیوالی خواتین کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور: کوٹ لکھپت میں پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والی خاتون کو دو بیٹیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق واقعہ گزشتہ روز چندرائے روڈ پر پیش آیا، جہاں ملزمہ ثمینہ بی بی نے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ پولیو ٹیم پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران اینٹ لگنے سے پولیو ورکر صباء تاج زخمی ہو گئیں اور ان کا سر پھٹ گیا۔

پولیس نے ملزمہ اور اس کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Previous Post

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 4 سو روپے کا بڑا اضافہ

Next Post

بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا، قانون کی مسلسل خلاف ورزی ہورہی ہے، جسٹس محسن اختر

Next Post
جسٹس بابر ستار کا آرڈر ڈویژن بینچ سے معطل ہونے پر نئی صورتحال سامنے آگئی

بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا، قانون کی مسلسل خلاف ورزی ہورہی ہے، جسٹس محسن اختر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم