Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئندہ تین روز تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتادیا

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in موسم
0
آئندہ تین روز تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دن میں گرم، رات میں خنک اور صبح کے اوقات میں ہلکی دھند رہے گی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، دن کے اوقات میں درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جبکہ رات میں پارہ 16 سے 18 ڈگری تک گر سکتا ہے۔

صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہے گی اور فضاء میں نمی کی شرح 75 سے 85 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہوائیں ابتدا میں شمال مشرق سے چلیں گی اور بعد میں جنوب مغرب کی سمت اختیار کریں گی۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو رات کے وقت خنکی سے بچاؤ اور صبح کے وقت حدِ نگاہ میں کمی کے باعث احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

Previous Post

بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا، قانون کی مسلسل خلاف ورزی ہورہی ہے، جسٹس محسن اختر

Next Post

ٹی 20 ورلڈکپ 2026: میزبانی کیلئے بھارت کے 5 شہر فائنل

Next Post
ٹی 20 ورلڈکپ 2026: میزبانی کیلئے بھارت کے 5 شہر فائنل

ٹی 20 ورلڈکپ 2026: میزبانی کیلئے بھارت کے 5 شہر فائنل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم