Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جاپان نے ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنےکیلئے انوکھا طریقہ اپنا لیا

Web Desk by Web Desk
نومبر 18, 2025
in بین الاقوامی
0
جاپان نے ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنےکیلئے انوکھا طریقہ اپنا لیا

جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیے بھونکنے والے ڈرون تعینات کر دیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، گزشتہ ہفتے جاپان کے شہر ہدا میں یہ ڈرون استعمال کرنا شروع کیے گئے تاکہ ریچھوں کو آبادی والے علاقوں سے دور رکھا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہدا کے ڈرون اسپیکر سے لیس ہیں، جو شکاری کتوں کی آوازیں بجا کر ریچھوں کو ڈراتے ہیں۔

اس کے علاوہ، ریچھوں کو پہاڑوں کی گہرائی میں بھگانے کے لیے آتش بازی کا بھی استعمال کیا گیا۔ واضح رہے کہ رواں سال اپریل سے اب تک جاپان میں ریچھوں کے حملوں میں 220 افراد زخمی ہو چکے ہیں، اور ریچھ مختلف باغات کے پھلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا چکے ہیں۔ یہ اقدامات ریچھوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور شہری علاقوں میں ان کے خطرناک ہونے کے پیشِ نظر کیے جا رہے ہیں۔

Previous Post

27ویں آئینی ترمیم: ہائیکورٹ کے 4 ججز کے مستعفی ہونے کا امکان

Next Post

کراچی میں بھاری بھرکم ای چالان سے پریشان عوام کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان

Next Post
کراچی میں بھاری بھرکم ای چالان سے پریشان عوام کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان

کراچی میں بھاری بھرکم ای چالان سے پریشان عوام کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کی واپسی
  • بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےتھوڑا رحم کیا پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں: صدر مملکت
  • مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ
  • اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا عالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہے: اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
  • شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم