Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ حکومت کا کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
نومبر 19, 2025
in پاکستان
0
سندھ حکومت کا کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلائی جائیں گی۔ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز بس سروس کے نئے روٹس جلد شروع کیے جائیں گے۔

سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا، جس میں یلو لائن اور ریڈ لائن بی آر ٹی کے ترقیاتی کام، کراچی میں ای وی ٹیکسی سروس کی شروعات، اور پنک اسکوٹیز اسکیم کے دوسرے مرحلے پر بریفنگ دی گئی۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ڈبل ڈیکر اور ای وی بسیں جلد کراچی پہنچ جائیں گی، جبکہ دسمبر تک ای وی ٹیکسی سروس شروع کرنے اور مالی سال میں مزید 500 بسیں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے سندھ کے دیگر اضلاع میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس کے لیے آپریشنل تیاریاں مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Previous Post

31 دسمبر تک شادی کرو اور کیش انعام پاؤ ، منفرد اسکیم متعارف

Next Post

ثانیہ زہرا قتل کیس/عدالت نے مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنا دی

Next Post
ثانیہ زہرا قتل کیس/عدالت نے مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنا دی

ثانیہ زہرا قتل کیس/عدالت نے مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پنجاب حکومت کا اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ
  • پراپرٹی اونرشپ کیس: عدالتی حکم کے باوجود کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کیلئے تیار رہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
  • یو اے ای کے صدر شیخ زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال، فضائی سلامی اور گارڈ آف آنر پیش
  • امریکاکا نائجیریا میں داعش کے دہشتگردوں کیخلاف طاقتور حملہ
  • تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم