Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا حصہ بن گئے

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in کھیل
0
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا حصہ بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں گے اور وہ باقاعدہ طور پر ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر بروز جمعہ سے ہو رہا ہے، جس کے لیے چند پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی این او سیز جاری کیے گئے ہیں۔ شعیب اختر کی بطور مینٹور شمولیت سے ڈھاکا کیپیٹلز کی کارکردگی بہتر ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Tags: #شعیب_اختر #بنگلا_دیش_پریمیئر_لیگ #بی_پی_ایل #ڈھاکا_کیپیٹلز #پاکستانی_کرکٹ #مینٹور #کرکٹ_خبریں #ShoaibAkhtar #BangladeshPremierLeague #BPL #DhakaCapitals #PakistanCricket #Mentor #CricketNews
Previous Post

پختونخوا میں اچھی حکمرانی کے بلند و بانگ دعوے، عملی طور پر تقرری و تبادلہ نظام میں سنگین تضادات

Next Post

یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنےکو تیار

Next Post
یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنےکو تیار

یوکرین امن مذاکرات سے قبل نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنےکو تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم