Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم

Web Desk by Web Desk
دسمبر 28, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئرز حاصل کرے گا، جس سے پاکستان کی ایک ارب ڈالر کی لائبلٹی ختم ہو جائے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے بتایا کہ یو اے ای نے پہلے ہی 3 ارب ڈالر فراہم کیے تھے اور چند ہفتے قبل ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، جس پر پاکستان نے یو اے ای کے ساتھ رابطہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیئرز کے حوالے سے متعدد میٹنگز ہو چکی ہیں اور امید ہے کہ 31 مارچ تک ٹرانزیکشن مکمل ہو جائے گی۔

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ گزشتہ روز کی ملاقات میں جنوری میں دو ارب ڈالر کے رول اوور پر بھی بات ہوئی، اور کوشش کی جائے گی کہ یو اے ای اس رقم کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرے، جس سے معیشت میں بہتری اور مالی استحکام آئے گا۔

 

Tags: #پاکستان #یو_اے_ای #اسحاق_ڈار #سرمایہ_کاری #فوجی_فاؤنڈیشن_گروپ #مالی_لائبلٹی #Pakistan #UAE #IshaqDar #Investment #MilitaryFoundationGroup #FinancialLiability
Previous Post

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سیکڑوں پروازیں منسوخ

Next Post

پی ٹی آئی کیساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم سے کیا گیا تھا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

Next Post
پی ٹی آئی کیساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم سے کیا گیا تھا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

پی ٹی آئی کیساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم سے کیا گیا تھا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم