Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سیکڑوں پروازیں منسوخ

Web Desk by Web Desk
دسمبر 28, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، سیکڑوں پروازیں منسوخ

امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی زد میں آ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں سڑکوں پر کئی انچ برف جم گئی اور شہریوں کی نقل و حرکت متاثر ہو گئی۔

نیویارک سٹی کے سینٹرل پارک میں 4.3 انچ برف ریکارڈ کی گئی، جو جنوری 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ برفباری کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہو گئی اور تقریباً 2100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ نیوجرسی میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

نیشنل ویدر سروس نے نیویارک اسٹیٹ اور کنیکٹی کٹ کے لیے برفانی طوفان اور موسم سرما کے شدید طوفان کی وارننگ جاری کی ہے۔ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نیویارک کے گورنر نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے شہریوں کو بلا ضرورت گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کی، جبکہ نیوجرسی اور کنیکٹی کٹ کے شہریوں کو بھی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ جان و مال کا نقصان روکا جا سکے۔

 

Tags: #USA #Snowstorm #NortheastUSA #NewYork #Jersey #Connecticut #WinterStorm #Emergency #امریکا #برفانی_طوفان #نیویارک #نیوجرسی #کنیکٹی_کٹ #سرد_موسم
Previous Post

نئے سال کو بہترین انداز میں خوش آمدید کہا جائے گا، دبئی میں سالِ نو پر شاندار آتش بازی کا اعلان

Next Post

امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم

Next Post
امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم

امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم