Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

Web Desk by Web Desk
دسمبر 31, 2025
in پاکستان, تجارت
0
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے پیش نظر آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10.60 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.59 روپے فی لیٹر تک کمی دیکھی جا سکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 8.92 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.62 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

اگر اس تجویز کی منظوری دے دی گئی تو پیٹرول کی قیمت موجودہ 263.45 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر تقریباً 252.85 روپے فی لیٹر ہو جائے گی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 265.65 روپے سے کم ہو کر 257.06 روپے فی لیٹر تک آنے کا امکان ہے۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت بھی موجودہ 180.54 روپے فی لیٹر کے مقابلے میں کم ہو کر 171.62 روپے فی لیٹر تک آنے کی توقع ہے۔

Tags: #پیٹرول #ڈیزل #پیٹرولیم_مصنوعات #قیمتوں_میں_کمی #عوامی_ریلیف #Petrol #Diesel #FuelPrices #PriceReduction #PublicRelief #ghazwa_news #غزوہ_نیوز
Previous Post

فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف

Next Post

چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا

Next Post
چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا

چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل
  • بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، مصافحہ بھی کیا
  • سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
  • جرمنی میں چوروں نے دیوار میں سوراخ کرکے بینک لوٹ لیا
  • سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم