Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ نے وضاحت پیش کردی

Web Desk by Web Desk
جنوری 2, 2026
in شوبز, کھیل
0
سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ نے وضاحت پیش کردی

خوشی مکھرجی کا وضاحتی بیان: سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں

ممبئی: رئیلیٹی شو "ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا” سے شہرت حاصل کرنے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت پیش کی ہے۔

خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے میرا کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ہیک بھی کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے بعض پیغامات غلط فہمی کا سبب بنے۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس سے قبل ایک تقریب میں انہوں نے کہا تھا کہ میرے پیچھے بہت سے کرکٹرز ہیں لیکن میں کسی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی، اور سوریا کمار یادیو بھی ان میں شامل تھے۔ خوشی مکھرجی کے مطابق سوریا انہیں اکثر میسجز کیا کرتے تھے، لیکن اب ہمارا زیادہ رابطہ نہیں ہے۔

دوسری جانب، سوریا کمار یادیو کی جانب سے اب تک اس بیان پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

Tags: #خوشی_مکھرجی #سوریا_کمار_یادیو #بالی_وڈ #رئیلیٹی_شو #کرکٹ #ghazwa_news #غزوہ_نیوز
Previous Post

9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا

Next Post

’ایران کی جانب بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا‘: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل

Next Post
’ایران کی جانب بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا‘: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل

’ایران کی جانب بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا‘: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم