Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیہون: پسند کی شادی پر تنازع، 3 خواتین گھر سے اغوا

Web Desk by Web Desk
جنوری 3, 2026
in پاکستان
0
سیہون: پسند کی شادی پر تنازع، 3 خواتین گھر سے اغوا

سیہون: گاؤں جان محمد بھٹی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر تین خواتین کو اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

ایس ایس پی ظفر صدی کے مطابق واقعہ اسی گاؤں میں پیش آیا جہاں ملزمان نے گھروں میں داخل ہو کر تین خواتین کو اغوا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں 20 افراد کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان نے مخالف برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، جس پر دونوں برادریوں کے درمیان تنازع پیدا ہوا۔ اسی تنازع کے نتیجے میں ملزمان نے گھروں میں داخل ہو کر تینوں خواتین کو اغوا کیا۔

مزید بتایا گیا کہ مغوی خواتین کی بازیابی کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے، اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام نے کارروائی جاری رکھنے اور تمام مغوی خواتین کو محفوظ واپس لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 

Tags: #سیہون #اغوا #پولیس_کارروائی #گاؤں_جان_محمد_بھٹی #خواتین #پنجاب # #Abduction #PoliceAction #WomenSafety #Pakistan
Previous Post

ایف بی آر نے دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا

Next Post

راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

Next Post
راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم