Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوئٹہ: پولیس اہلکار کیجانب سے مبینہ رشوت طلب کرنے پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگادی

Web Desk by Web Desk
جنوری 7, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ: پولیس اہلکار کیجانب سے مبینہ رشوت طلب کرنے پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگادی

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی جانب سے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے پر ایک رکشا ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔

دوسری جانب ایس پی ٹریفک عاصم شاہ نے ڈرائیور کی جانب سے پولیس پر رشوت طلب کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔

عاصم شاہ نے کہا کہ کمشنر کے احکامات کے تحت غیر قانونی لوڈر رکشوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ رکشا جلانے کے واقعے کے بعد ڈرائیور کو متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ واقعے کی تحقیقات کی جا سکیں۔

Tags: #کوئٹہ #پولیس #رشوت #رکشہ_حادثہ #سندھ_ٹریفک #Quetta #Police #BriberyAllegation #RickshawIncident #TrafficPakistan #ghazwa_news
Previous Post

چکوال میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

Next Post

دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں مودی اور امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی

Next Post
دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں مودی اور امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی

دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں مودی اور امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم