Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

Web Desk by Web Desk
جنوری 7, 2026
in پاکستان
0
عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے، جس دوران انہوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا اور ذاتی امور پر بات چیت کی۔

جیل حکام کے مطابق گزشتہ منگل کو بھی دونوں کی ملاقات کروائی گئی تھی، تاہم اس موقع پر بیرون جیل سے کسی عزیز، رشتہ دار یا سیاسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

Tags: #عمران_خان #بشریٰ_بی_بی #راولپنڈی_جیل #سابق_وزیراعظم #ملاقات #ImranKhan #BushraBibi #RawalpindiJail #FormerPM #PakistanNews #ghazwa_news
Previous Post

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، بی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان رابطہ

Next Post

پی ٹی اے نے گزشتہ مالی سال کتنے موبائل فون بلاک کیے؟

Next Post
پی ٹی اے نے گزشتہ مالی سال کتنے موبائل فون بلاک کیے؟

پی ٹی اے نے گزشتہ مالی سال کتنے موبائل فون بلاک کیے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم