Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 7, 2026
in موسم
0
آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب اس وقت 63 فیصد ہے۔

شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جس سے موسم خوشگوار اور خشک رہنے کی توقع ہے۔

Tags: #کراچی #موسم #خنک_موسم #محکمہ_موسمیات #WeatherKarachi #Karachi #Weather #CoolWeather #PakistanWeather #ghazwa_news
Previous Post

پی ٹی اے نے گزشتہ مالی سال کتنے موبائل فون بلاک کیے؟

Next Post

کوئی ونڈر بوائے نہیں آرہا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے تعلقات پرفیکٹ ہیں: ذرائع

Next Post
کوئی ونڈر بوائے نہیں آرہا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے تعلقات پرفیکٹ ہیں: ذرائع

کوئی ونڈر بوائے نہیں آرہا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے تعلقات پرفیکٹ ہیں: ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم