Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نصیرآباد : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پربم دھماکا

Web Desk by Web Desk
جنوری 7, 2026
in پاکستان
0
نصیرآباد : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پربم دھماکا

نصیرآباد: تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صوفی ٹاؤن کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکا ہوا، جس سے ٹریک کو تقریباً دو فٹ تک نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق دھماکہ صبح کے وقت پیش آیا اور فوری طور پر ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

ریلوے کنٹرول سینٹر کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بم دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی فوری مرمت کی گئی۔ مرمت اور کلئیرنس کے عمل کے مکمل ہونے کے بعد تمام ٹرینوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس اور ریلوے حکام نے مشترکہ ٹیم تشکیل دے دی ہے تاکہ دھماکے کے اسباب اور ملوث عناصر کا پتہ لگایا جا سکے۔

Tags: #نصیرآباد #ڈیرہ_مراد_جمالی #ریلوے #بم_دھماکہ #ریلوے_ٹریک #Nasirabad #DeraMuradJamali #Railway #Blast #PakistanNews #ghazwa_news
Previous Post

کوئی ونڈر بوائے نہیں آرہا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے تعلقات پرفیکٹ ہیں: ذرائع

Next Post

کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے، ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے: وزیر داخلہ

Next Post
کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے، ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے: وزیر داخلہ

کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے، ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے: وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم