Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت: قومی شوٹنگ کوچ 17 سالہ نیشنل شوٹر سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

Web Desk by Web Desk
جنوری 9, 2026
in بین الاقوامی, کھیل
0
بھارت: قومی شوٹنگ کوچ 17 سالہ نیشنل شوٹر سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارت میں نیشنل شوٹنگ کوچ ریپ کے الزام میں گرفتار

بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل شوٹنگ کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نوجوان شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے دوران پرفارمنس کے جائزے کے سلسلے میں ہوٹل میں مبینہ طور پر کوچ کے خلاف ریپ کی شکایت درج کروائی۔

ہریانہ پولیس نے الزامات کے بعد انکوش بھردواج کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ضروری کارروائی شروع کر دی ہے اور بیانات ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔ فرید آباد پولیس نے ہوٹل سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی طلب کر لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انکوش بھردواج کو ایسوسی ایشن نے معطل کر دیا ہے اور تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

Tags: #انکوش_بھردواج #شوٹنگ_کوچ #ریپ_الزام #IndiaNews #ShootingCoach #RapeAllegation #HaryanaPolice #YouthSafety #CrimeNews
Previous Post

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا

Next Post

پی ٹی آئی کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ کرنے کا اعلان

Next Post
پی ٹی آئی کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑاجلسہ کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم