Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران میں صورتحال کشیدہ، پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیےکرائسیس مینجمنٹ یونٹ قائم

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in بین الاقوامی, پاکستان
0
ایران میں صورتحال کشیدہ، پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیےکرائسیس مینجمنٹ یونٹ قائم

ایران کی تازہ صورتِ حال کے پیشِ نظر پاکستانی سفارتخانے نے ایرانی دارالحکومت تہران میں پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا ہے۔

تہران میں تعینات سفیرِ پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانی شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 24 گھنٹے سفارتخانے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کی فوری معاونت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا گیا ہے۔

سفیر پاکستان کے مطابق اس مقصد کے لیے تین عہدیداروں کے موبائل فون نمبرز کے ساتھ ساتھ لینڈ لائن نمبرز بھی فراہم کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی وقت رابطے میں دشواری نہ ہو۔

رابطہ نمبرز درج ذیل ہیں:

فرحان علی: 00989107648298
فیضان: 00989906824496
کاشف علی: 00989938983309

کرائسس مینجمنٹ یونٹ کے لینڈ لائن نمبرز:

00982166941388
00982166944888

سفارتخانے نے ایران میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ان نمبرز پر رابطہ کریں اور باخبر رہیں۔

 

Tags: #ایران #پاکستانی_سفارتخانہ #کرائسس_مینجمنٹ_یونٹ #پاکستانی_شہری #تہران #Iran #PakistanEmbassy #CrisisManagement #PakistaniCitizens #Tehran #EmergencyContact
Previous Post

امریکا اسرائیل کیساتھ ملکر اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے: ایرانی سفیر

Next Post

ایرانی سکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں: برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا مشترکہ بیان

Next Post
ایرانی سکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں: برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا مشترکہ بیان

ایرانی سکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں: برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا مشترکہ بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم