Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in کھیل
0
پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج دمبولا میں کھیلا جانا تھا، تاہم خراب موسم کے باعث میچ ممکن نہ ہو سکا۔

دمبولا میں بارش کے باعث پہلے ٹاس میں تاخیر ہوئی اور بعد ازاں امپائرز نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

واضح رہے کہ تین میچز پر مشتمل اس سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے، جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 11 جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائے گا۔

Previous Post

اسلام آباد: ڈاکو گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار

Next Post

سائنسدان پہلی بار رئیل ٹائم میں پودوں کو سانس لیتے دیکھنے میں کامیاب

Next Post
سائنسدان پہلی بار رئیل ٹائم میں پودوں کو سانس لیتے دیکھنے میں کامیاب

سائنسدان پہلی بار رئیل ٹائم میں پودوں کو سانس لیتے دیکھنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم