Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا: رانا مشہود

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا: رانا مشہود

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین کا دعویٰ: پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آئندہ سال جون تک آئی ایم ایف کے تحت ہونے والے پروگرام سے باہر ہوگا۔

لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ 2018 میں مسلط کردہ حالات کی وجہ سے پاکستان کئی سال پیچھے چلا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور غربت مسلط کرنے والے وزیراعظم کو قانونی طریقے سے ہٹایا گیا۔

رانا مشہود نے مزید کہا کہ عمران خان کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش ہوئی، اور نواز شریف نے 250 سے زائد مقدمات کا سامنا کیا لیکن نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ "ایبسلوٹی ناٹ” کا نعرہ لگانے والے پھر انہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔

رانا مشہود احمد خان نے پی ٹی آئی چیئرمین پر بھی تنقید کی اور سوال اٹھایا کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟ انہوں نے گھڑی کیس کو اوپن اینڈ شٹ کیس قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بانی پی ٹی آئی کے دور میں کوئی نہیں پوچھتا تھا، جبکہ جنگ کے دوران متعدد ممالک ہمارے ساتھ تھے۔

Tags: #پاکستان #رانا_مشہود #آئی_ایم_ایف #معاشی_حالات #پی_ٹی_آئی #سیاست #Pakistan #RanaMashhood #IMF #Economy #PTI #Politics #PoliticalStatement
Previous Post

وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کل سے شروع ہوگی

Next Post

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرسکیں: ٹرمپ

Next Post
امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرسکیں: ٹرمپ

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرسکیں: ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم