Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in پاکستان
0
سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن

سہیل آفریدی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت، سندھ حکومت کا موقف

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی، البتہ ان سے توقع ہے کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔

ایک بیان میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے اور باغ جناح میں جلسے کی اجازت بھی جاری کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سندھ حکومت کی جانب سے سہیل آفریدی کے استقبال اور خیرمقدم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Tags: #سہیل_آفریدی #سندھ_حکومت #سیاسی_سرگرمیاں #جلسہ #کراچی #پی_ٹی_آئی #SuhailAfridi #SindhGovernment #PoliticalActivities #PTI #Karachi #PublicRally
Previous Post

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرسکیں: ٹرمپ

Next Post

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

Next Post
ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم