Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in پاکستان
0
کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی

 

کراچی: گلشن اقبال میں گیس لیکج سے دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 میں ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر فوری قابو پا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے، جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Tags: #کراچی #گلشن_اقبال #گیس_لیکج #دھماکا #زخمی #فائر_بریگیڈ #Karachi #GasLeak #Explosion #FireBrigade #Injured #Emergency
Previous Post

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

Next Post

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کیلئے کمیٹی قائم

Next Post
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کیلئے کمیٹی قائم

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کیلئے کمیٹی قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم