Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوئے، جبکہ ضلع کرم میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 5 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک خوارج کا تعلق بھارتی پراکسی گروپ فتنہ الخوارج سے تھا۔ مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، اور یہ خوارج دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کلیئرنس کارروائیاں جاری ہیں اور مزید خوارج کی تلاش جاری ہے۔ عزمِ استحکام کے تحت انسداد دہشتگردی مہم پوری شدت سے جاری ہے اور غیرملکی سرپرستی یافتہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Previous Post

ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو، کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ، مساجد، اسپتالوں کو نقصان، 217 افراد ہلاک

Next Post

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

Next Post
پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم