Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in کھیل
0
پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے مزید دو ٹیمیں سامنے آ گئی ہیں، تاہم اب ڈرافٹ کا انتظار ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 کا ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی حکمت عملی طے کی گئی ہے اور ڈرافٹ کے وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔

پی ایس ایل 11 ڈرافٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں ہوگا۔ اس ڈرافٹ میں تمام 8 فرنچائزز کے مالکان، کوچز اور نمائندے شریک ہوں گے۔

پی ایس ایل میں پہلے سے موجود لاہور قلندرز، کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے علاوہ 11 ویں ایڈیشن سے سیالکوٹ اور حیدرآباد کی ٹیمیں بھی شامل ہو گئی ہیں، جس کے بعد لیگ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Tags: #پی_ایس_ایل #PSL11 #کراچی_کنگز #لاہور_قلندرز #پشاور_زلمی #سیالکوٹ #حیدرآباد #کرکٹ #PSL #PakistanSuperLeague #Cricket #Draft #NewTeams #Sialkot #Hyderabad
Previous Post

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، اسلحہ برآمد

Next Post

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

Next Post
امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم