Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

Web Desk by Web Desk
جنوری 10, 2026
in بین الاقوامی
0
امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر مشکلات کا سامنا ہے۔

امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز ادا کیے اور اپنی سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آپریشن سندور کے دوران بھارت نے لابنگ کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ سے رابطے شروع کیے اور بھارتی وفد نے امریکی انتظامیہ سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی مدد لی۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے دو لابنگ فرمز کو بالترتیب 1.8 ملین ڈالر اور 75 ہزار ڈالر سہ ماہی پر ہائر کیا۔

اس رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی حکومت کی بڑی سرمایہ کاری کے باوجود سفارتی محاذ پر اسے مکمل کامیابی نہیں ملی اور اس کی عالمی ساکھ بحال کرنے کی کوششیں محدود رہی ہیں۔

Tags: #بھارت #امریکا #سفارتی_محاذ #لابنگ #ٹرمپ_انتظامیہ #آپریشن_سندور #سفارتکاری #India #USA #Diplomacy #Lobbying #TrumpAdministration #OperationSindoor #InternationalRelations
Previous Post

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

Next Post

مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ

Next Post
مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ

مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم