Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاس اینجلس: ایرانی حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران ٹرک کی ٹکر سے متعدد مظاہرین زخمی

Web Desk by Web Desk
جنوری 12, 2026
in بین الاقوامی
0
لاس اینجلس: ایرانی حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران ٹرک کی ٹکر سے متعدد مظاہرین زخمی

امریکی شہر لاس اینجلس میں ایران کی حکومت کے خلاف جاری مظاہرے کے دوران ایک ٹرک کی ٹکر سے متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں جان دینے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ سوگ ان افراد کے لیے ہے جو حالیہ بدامنی کے دوران ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ ایران میں گزشتہ 14 روز سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ایرانی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق دو ہفتوں سے جاری ان مظاہروں کے دوران 192 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

تاہم امریکی انسانی حقوق تنظیم ایچ آر اے این اے نے ہلاکتوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ بتائی ہے۔ تنظیم کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران 490 مظاہرین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

 

Tags: #لاس_اینجلس #ایران #احتجاجی_مظاہرے #امریکا #سوگ #انسانی_حقوق #LosAngeles #IranProtests #USA #HumanRights #Mourning
Previous Post

انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح اور فلمی اداکار 43 برس کی عمر میں چل بسے

Next Post

کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں، کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک چلا گیا

Next Post
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں، کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک چلا گیا

کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں، کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک چلا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم