Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان میں سونا مزید 7700 روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی

Web Desk by Web Desk
جنوری 12, 2026
in پاکستان, تجارت
0
پاکستان میں سونا مزید 7700 روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7,700 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 480,962 روپے ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 6,602 روپے اضافے کے بعد 412,347 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونے کا بھاؤ 77 ڈالر اضافے کے بعد 4,586 ڈالر ہو گیا ہے۔

معاشی ماہرین نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

 

Tags: #پاکستان #سونا #قیمت #تاریخی_بلندی #معاشیات #Pakistan #Gold #Price #HistoricHigh #Economy
Previous Post

ٹانک گومل بازار روڈ پر بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکار جاں بحق

Next Post

میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک

Next Post
میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک

میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم