Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یوکرین مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے: پاکستانی مندوب

Web Desk by Web Desk
جنوری 13, 2026
in بین الاقوامی, پاکستان
0
یوکرین مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے: پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مذاکرات کو یوکرین مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا ہے۔

سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر پائیدار امن کے لیے مکالمے کی بالادستی ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔

پاکستانی مندوب نے امریکا سمیت متعدد ممالک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تمام فریق جاری سفارتی عمل سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوششیں ایک منصفانہ اور پائیدار تصفیے پر منتج ہوں گی جو تمام فریقوں کے لیے قابلِ قبول ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے یہ سفارتی کاوشیں یوکرین اور روس کے سلامتی مفادات سے ہم آہنگ ہوں گی اور یورپ میں امن و استحکام کو یقینی بنائیں گی۔

 

Tags: #اقوام_متحدہ #پاکستان #یوکرین_تنازع #مذاکرات #امن #UnitedNations #Pakistan #UkraineCrisis #Dialogue #Peace
Previous Post

سیاسی تحریک 100 بار چلائيں مگر قومی بیانیے کیخلاف گفتگو برداشت نہیں کریں گے: طلال چوہدری

Next Post

سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان کا الزام

Next Post
سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان کا الزام

سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم