Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیاسی تحریک 100 بار چلائيں مگر قومی بیانیے کیخلاف گفتگو برداشت نہیں کریں گے: طلال چوہدری

Web Desk by Web Desk
جنوری 13, 2026
in پاکستان
0

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ قومی پالیسی پر ابہام پیدا کرنا ہی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا یہ کہتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے ثبوت دینے چاہئیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا سہیل آفریدی کو ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ دہشت گردی کہاں سے ہو رہی ہے؟

انہوں نے کہا کہ 2025 میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات پیش آئے ہیں، جن میں سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخوا میں ہونے والے واقعات کی ہے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سیف سٹی اس لیے نہیں بنایا جاتا کیونکہ اس سے دہشت گردوں کی گرفتاری ممکن ہو سکتی ہے۔

طلال چوہدری نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ سیاسی تحریک سو دفعہ چلائیں، لیکن پاکستان کے خلاف رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ ہو یا کوئی عام رہنما، قومی بیانیے کے خلاف کسی قسم کی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

Tags: #طلال_چوہدری #وزارت_داخلہ #پی_ٹی_آئی #دہشت_گردی #خیبرپختونخوا #قومی_بیانیہ #TalalChaudhry #InteriorMinistry #PTI #Terrorism #KPK #NationalNarrative
Previous Post

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

Next Post

یوکرین مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے: پاکستانی مندوب

Next Post
یوکرین مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے: پاکستانی مندوب

یوکرین مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے: پاکستانی مندوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم