Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا: بیرسٹر گوہر

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in پاکستان
0
جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمعرات تک محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا۔

بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار پر اتفاق کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام امور طے پا چکے ہیں اور جمعرات تک محمود خان اچکزئی کے نوٹیفکیشن کا اجرا ہو جائے گا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسپیکر سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے دو ارکان بھی موجود تھے، تاہم پیپلز پارٹی کے ارکان اپوزیشن بینچز پر نہیں بیٹھے اس لیے ان کا کوئی حق نہیں بنتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی دستاویز جمع نہیں کرائیں گے۔

 

Tags: #اسلام_آباد #تحریک_انصاف #اپوزیشن_لیڈر #بیرسٹر_گوہر #محمود_خان_اچکزئی #Islamabad #PTI #OppositionLeader #BarristerGohar #MehmoodKhanAchakzai
Previous Post

عارف والا: کھانا پکانے کے دوران گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق

Next Post

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

Next Post
ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم