Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

صدر ٹرمپ ایران کیخلاف فوجی طاقت کے استعمال سےگریز نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس

Web Desk by Web Desk
جنوری 13, 2026
in بین الاقوامی
0
صدر ٹرمپ ایران کیخلاف فوجی طاقت کے استعمال سےگریز نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے پر ضرورت پڑنے کی صورت میں فوجی طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔

فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ ہمیشہ سفارتکاری کو اولین ترجیح دیتے رہے ہیں، تاہم اگر وہ ضروری سمجھیں تو فوجی طاقت کے استعمال سے بھی نہیں ہچکچائیں گے اور اس حقیقت سے ایرانی حکومت بخوبی آگاہ ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ آئندہ کیا قدم اٹھائیں گے، اس کا علم صرف خود صدر کو ہی ہے۔

کیرولین لیوٹ نے مزید کہا کہ ایرانی حکومت کے عوامی اور نجی سطح پر دیے جانے والے بیانات میں واضح تضاد پایا جاتا ہے۔ ان کے مطابق ایرانی حکومت عوامی طور پر کچھ اور مؤقف اختیار کرتی ہے جبکہ نجی طور پر امریکا کو مختلف نوعیت کے پیغامات بھیج رہی ہے۔

تاہم وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ان نجی بات چیت کی نوعیت یا تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

 

Tags: #امریکا #ڈونلڈ_ٹرمپ #ایران #وائٹ_ہاؤس #امریکی_پالیسی #USA #DonaldTrump #Iran #WhiteHouse #USPolicy
Previous Post

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

Next Post

حماس نے غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارےکے حوالے کرنے کی ہدایات جاری کردیں

Next Post
حماس نے غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارےکے حوالے کرنے کی ہدایات جاری کردیں

حماس نے غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارےکے حوالے کرنے کی ہدایات جاری کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم