Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکاکی ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر پابندیاں، چین کا ردعمل سامنے آگیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 13, 2026
in بین الاقوامی, تجارت
0
امریکاکی ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر پابندیاں، چین کا ردعمل سامنے آگیا

چین نے امریکا کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر شدید ردعمل دیا ہے۔

واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ ٹیرف کے بے ترتیب نفاذ کے خلاف چین کا مؤقف ہمیشہ سے واضح اور مستقل رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ٹیرف یا تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا اور دباؤ یا زبردستی سے مسائل حل نہیں کیے جا سکتے۔ چین اپنے جائز مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔

چین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ کسی بھی غیر قانونی، یکطرفہ پابندیوں اور دائرہ اختیار کے ناجائز استعمال کی سخت مخالفت کرتا ہے۔

 

Tags: #China #USA #Iran #TradeSanctions #GlobalTrade #چین #امریکا #ایران #تجارتی_پابندیاں #عالمی_تجارت
Previous Post

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے

Next Post

بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا

Next Post
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا

بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم