Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سپر اسپیڈ سے نکل کر اب کسی ونڈر بوائے کی تلاش شروع کردی گئی ہے، بیرسٹر گوہر کا حکومت پر وار

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in پاکستان
0
سپر اسپیڈ سے نکل کر اب کسی ونڈر بوائے کی تلاش شروع کردی گئی ہے، بیرسٹر گوہر کا حکومت پر وار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال نیا ہے لیکن پاکستان کے مسائل وہی پرانے ہیں۔ سہیل آفریدی کا دورہ سندھ بہت اچھا رہا، تاہم سندھ حکومت کا آخری دن کا رویہ جمہوری نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو ٹوپی اور اجرک کا احترام کرنا چاہیے تھا۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ حکومت اب سپراسپیڈ سے نکل کر ونڈربوائے کی تلاش میں ہے اور ساتھ ہی حکومت پر زور دیا کہ اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے تاکہ کہیں وہ "ہوم الون” کا شکار نہ ہو جائے۔

 

Tags: #PTI #GoherBaloch #SuhailAfridi #SindhGovernment #Politics #پی ٹی آئی #بیرسٹر_گوہر #سہیل_آفریدی #سندھ_حکومت #سیاسی_خبریں
Previous Post

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post

صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آؤٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا

Next Post
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آؤٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا

صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آؤٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم