Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مظاہرین کو پھانسی دینےکی صورت میں بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

Web Desk by Web Desk
جنوری 14, 2026
in پاکستان
0
مظاہرین کو پھانسی دینےکی صورت میں بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں مظاہرین کی پھانسی کے بارے میں کوئی تصدیق شدہ رپورٹ موصول نہیں ہوئی، لیکن اگر ایسا ہوا تو امریکا ایران کے خلاف سخت ردعمل دے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نہیں چاہتا کہ ایران میں حالات اسی طرح خراب رہیں، لیکن جب ہزاروں افراد ہلاک ہو جائیں اور پھانسی دی جائے تو اس کے نتائج ایران کے لیے سنگین ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو بغاوت پر اُکسایا تھا اور کہا تھا کہ وہ ایرانی اداروں پر کنٹرول سنبھالیں، جبکہ امریکی مدد بھی جلد پہنچے گی۔

صدر ٹرمپ نے اپنے شہریوں اور اتحادیوں کو ایران سے نکلنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

 

Tags: #IranProtests #DonaldTrump #HumanRights #ایران_مظاہرے #ڈونلڈ_ٹرمپ #انسانی_حقوق
Previous Post

گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سالہ بیٹی کو قتل کرکے نالے میں پھینک دیا

Next Post

آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

Next Post
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم