Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

Web Desk by Web Desk
جنوری 14, 2026
in شوبز
0
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی لگن کم ہوگئی ہے اور ہر کوئی خود کو عقلِ کل سمجھتا ہے۔

حال ہی میں صبا فیصل نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں مہمان کے طور پر شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ آج کل سکھانے کا رواج ختم ہوچکا ہے، اس لیے نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں رہ گئی کیونکہ ہر کوئی سمجھتا ہے کہ میں سب کچھ جانتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم اپنی شوٹنگ کے سیٹ پر جاتے ہیں تو نئے اداکار آتے ہیں، ہم ان سے محتاط رہتے ہیں کہ اگر ہم نے کچھ بتایا تو شاید آگے سے جواب آئے۔

صبا فیصل نے بتایا کہ نئے اداکار اچھا کام کر رہے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جنہیں بنیادی فٹ ورک جیسی چیزیں سکھائی جانی چاہیے۔

انہوں نے پی ٹی وی کے سنہرے دور کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ تب ہمارے سینئرز ہمیں سکھاتے اور بار بار ریہرسل کرواتے تھے، جس کا اثر ہماری پیشہ ورانہ مہارت پر پڑا۔

 

Tags: #صبا_فیصل #PakistaniDrama #NayeAdakar #SabhaFaisal #ڈرامہ #اداکارہ
Previous Post

مظاہرین کو پھانسی دینےکی صورت میں بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

Next Post

ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف

Next Post
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف

ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم