Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹرمپ7 برس کے بچے کی ذہانت سےمتاثر، صدارتی میڈل سے نواز دیا

Web Desk by Web Desk
جنوری 15, 2026
in بین الاقوامی
0
ٹرمپ7 برس کے بچے کی ذہانت سےمتاثر، صدارتی میڈل سے نواز دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نوازا۔

رپورٹس کے مطابق 7 سالہ بچے نے صدر ٹرمپ کو دودھ کی پراسیسنگ کے عمل کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا، جس سے صدر ٹرمپ اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے بچے کو صدارتی میڈل دینے کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا، "یہ میڈل عام طور پر سیاستدان حاصل کرنا چاہتے ہیں، لیکن آج ہم اس بچے کو یہ میڈل دے رہے ہیں، کیونکہ اس کی ذہانت اور علم واقعی قابلِ ستائش ہے۔”

صدر ٹرمپ کے اس اقدام کو عوامی حلقوں میں خوش آئند قرار دیا گیا اور بچے کی تعریف بھی کی گئی۔

 

Tags: #ڈونلڈ_ٹرمپ #صدارتی_میڈل #بچہ #ذہانت #واشنگٹن #DonaldTrump #PresidentialMedal #Child #Intelligence #Washington
Previous Post

ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی

Next Post

ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملہ چاہتے ہیں: امریکی ٹی وی

Next Post
ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملہ چاہتے ہیں: امریکی ٹی وی

ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملہ چاہتے ہیں: امریکی ٹی وی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم