Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادی کے انتقال پر شاہی خاندان سے اظہار تعزیت

Web Desk by Web Desk
جنوری 16, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادی کے انتقال پر شاہی خاندان سے اظہار تعزیت

 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں پاکستان کے عوام سعودی عرب کے عوام اور مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے مرحومہ کے اہلِ خانہ کے لیے صبر اور حوصلے کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں سعودی شاہی خاندان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز ریاض میں ادا کی گئی تھی۔

Tags: #PakistanSaudiRelations #PMShahbazSharif #Condolence #SaudiArabia #وزیراعظم_شہباز_شریف #سعودی_عرب #تعزیت #پاکستان_سعودی_تعلقات
Previous Post

انڈین اوپن بیڈمنٹن: مینز سنگل کا میچ پرندے کی بِیٹ گرنے کی وجہ سے روکنا پڑگیا

Next Post

آسٹریلیا:16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیے گئے

Next Post
آسٹریلیا:16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیے گئے

آسٹریلیا:16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم