Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے ملزمان کے خلاف کاروائی

ناصر حیات 03337012061

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in لیہ
0
لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے ملزمان کے خلاف کاروائی

منشیات فروش اعظم اور ناجائز اسلحہ کا ملزم مبشر گرفتار

لیہ( نیوز رپورٹر) لیہ کے تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے ملزمان کے خلاف کاروائی ،بد نا م زمانہ منشیات فروش اعظم اور اسلحہ ناجائز کا ملزم مبشر گرفتار ،رائفل 7ایم ایم معہ میگزین اور 1020 گرام ہیروئن برآمد ،مقدمات درج ،تھانہ فتح پورپولیس نے ایس ایچ او عابد علی کی سربراہی میں دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروش اعظم اور اسلحہ ناجائز کے ملزم مبشر کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ،ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈینینس کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ایس ایچ او تھانہ فتح پور عابد علی کی کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا عمل تیز کر دیا گیا ہے ،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لا کر امن کی فضا کو تقویت دی جا رہی ہے۔

 

Previous Post

لیہ:تھانہ کروڑ لعل عیسن سب انسپکٹر لاریب نذر کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی

Next Post

ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کی تلفی میں ناکام، انسانوں کے ساتھ جانور بھی غیرمحفوظ

Next Post
ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کی تلفی میں ناکام، انسانوں کے ساتھ جانور بھی غیرمحفوظ

ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کی تلفی میں ناکام، انسانوں کے ساتھ جانور بھی غیرمحفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم