Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کے مختلف سکولز کے معائنے

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کے مختلف سکولز کے معائنے

لیہ:سیکیورٹی اقدامات، اساتذہ اور بچوں کی حاضری، صفائی، میل پروگرام کا ریکارڈ چیک کیا

لیہ (نیوز رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ گل شیر کے مختلف سکولز کے اچانک دورے۔ گل شیر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 471 اور 465 ٹی ڈی اے، گورنمنٹ پرائمری سکول وارڈ نمبر 1 چوک اعظم اور گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 459 ٹی ڈی اے کے اچانک دورے کیے۔ دوران وزٹ سیکیورٹی اقدامات، اساتذہ اور بچوں کی حاضری، صفائی، میل پروگرام کا ریکارڈ، اے ڈی پی سکیمز کا بغور جائزہ لیا گیا۔

دوران وزٹ بچوں کے ٹیسٹ بھی لیے گئے اور تمام اساتذہ اور سربراہان ادارہ جات کو ہدایت جاری کیں کہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے۔ استاتذہ اور بچوں کی حاضری کو سو فیصد یقینی بنایا جائے۔ سیکیورٹی کے مکمل اقدامات لیے جائیں۔ جہاں پر اے ڈی پی سکیمز کے تحت تعمیراتی کام ہو رہے ہیں۔ ان کی مکمل نگرانی کی جائے اور کام کے معیار کو یقینی بنایا جائے۔ معیاری تعلیم اور بروقت اقدامات ہماری اولین ترجیح ہے۔

 

Previous Post

ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کی تلفی میں ناکام، انسانوں کے ساتھ جانور بھی غیرمحفوظ

Next Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہریوں کے مسائل سنے

Next Post
اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہریوں کے مسائل سنے

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہریوں کے مسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم