Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہریوں کے مسائل سنے

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in لیہ
0
اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہریوں کے مسائل سنے

لیہ:ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعلقہ افسران کو مسائل کے حل کے احکامات جاری کئے

لیہ(نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے اور شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کا مقصد عوام کو براہ راست رسائی فراہم کرنا اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور اس مشن کو پوری ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کے مختلف سکولز کے معائنے

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہر کی خوبصورتی کیلئے سرگرم

Next Post
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہر کی خوبصورتی کیلئے سرگرم

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہر کی خوبصورتی کیلئے سرگرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم