Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہر کی خوبصورتی کیلئے سرگرم

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہر کی خوبصورتی کیلئے سرگرم

لیہ:لیہ مائنر کی صفائی اور واکنگ ٹریک کی بحالی کے احکامات جاری

لیہ (نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہر کی خوبصورتی اور انسان دوست ماحول کی فراہمی کے لئے سرگرم۔ ڈپٹی کمشنر نے لیہ مائنر کی صفائی اور واکنگ ٹریک کی بحالی کے احکامات جاری کر دئے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ شہر کے وسط سے گزرنے والی لیہ مائنر نہر کسی نعمت سے کم نہیں اور یہ شہریوں کی تفریح کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی صفائی اور واکنگ ٹریک کی بحالی کو اولین ترجیح سمجھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی لیہ، محکمہ انہار اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو نہر کی صفائی، واکنگ ٹریک کی بحالی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلہ میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے رات گئے ٹریک کی دھلائی اور لیہ مائنر سے شاپر اور دیگر ویسٹ کی صفائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

 

Previous Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر شہریوں کے مسائل سنے

Next Post

این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

Next Post
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم