Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

فائر سسٹمز کے آڈٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اس مقصد کے لیے نئے ایس او پیز تیار کیے جائیں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مزید مضبوط بنایا جائے گا تاکہ آگ لگنے کے واقعات کی مؤثر روک تھام ممکن ہو سکے۔

مریم نواز نے کہا کہ سرکاری دفاتر ہوں، اسپتال، اسکول یا نجی ادارے، جہاں کہیں بھی شارٹ سرکٹ یا آگ لگنے کا خدشہ موجود ہے وہاں مکمل اور جامع جانچ کی جائے گی تاکہ ممکنہ خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے فائر سیفٹی کے نظام کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

Tags: #مریم_نواز #پنجاب #فائر_سیفٹی #ایس_او_پیز #MaryamNawaz #Punjab #FireSafety #Audit #SafetyMeasures
Previous Post

گرین لینڈ سے متعلق کچھ ایسا کریں گے کہ نیٹو بھی خوش ہو اور ہم بھی: ٹرمپ

Next Post

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی

Next Post
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم