Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in موسم
0
شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے کے سبب متعدد مقامات پر موٹرویز بند کر دی گئی ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔

اسی طرح موٹروے ایم 4 شیرشاہ سے عبدالحکیم تک، اور موٹروے ایم 5 شیرشاہ سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہیں۔

موٹروے پولیس نے مزید بتایا کہ موٹروے ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بھی دھند کے باعث بند ہے، اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ فی الحال ان راستوں کا استعمال نہ کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔

 

Tags: #پنجاب #دھند #موٹرویز #سفر #سیفٹی #Punjab #Fog #Motorways #Travel #Safety
Previous Post

3 دن میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات نصب کرنا ممکن نہیں: چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد)

Next Post

غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

Next Post
غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم