Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

Web Desk by Web Desk
جنوری 21, 2026
in بین الاقوامی
0
غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شدید سردی کا شکار فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق غزہ میں شدید سردی کے باعث 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق ہو گئی، جبکہ موسم سرما میں بنیادی سہولیات سے محروم لاکھوں فلسطینی خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ اب تک شدید سردی کی وجہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں اسرائیلی زیرِ قبضہ علاقے میں توسیع کی گئی، جبکہ خان یونس کے شمال مشرقی علاقوں سے فلسطینیوں کو نکلنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

اس صورتحال کے بیچ بین الاقوامی تعلقات میں بھی پیش رفت ہو رہی ہے، اور متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

Tags: #غزہ #فلسطین #سردی #اسرائیل #متحدہ_عرب_امارات #امن_بورڈ #Gaza #Palestine #ColdWave #Israel #UAE #PeaceBoard
Previous Post

شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

Next Post

غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ

Next Post
غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ

غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم